ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

ناجائز تعلقات کے شعبہ میں بھائی نے گولیاں مار کر سگی بہن کو ہلاک کر دیا

datetime 7  فروری‬‮  2022 |

کھاریاں ( این این آئی) ناجائز تعلقات کے شعبہ میں بھائی نے گولیاں مار کر سگی بہن کو ہلاک کر دیا،ذرائع کے مطابق ڈنگہ کے نواحی گاؤں فتہ بھنڈ میں ثانیہ بی بی زوجہ شہزاد خاں، ولد بوٹے خاں گجر سکنہ ملوانہ جو دس دن قبل اپنے والدین سے ملنے آئی ہوئی تھی،گزشتہ شام اس کے بھائی دانیال

خالد ولدخالد محمود نے تیس بور پسٹل سے فائرنگ کر دی،جس سے ثانیہ بی بی شدید زخمی ہو گئی، اور گجرات میں عزیز بھٹی شہید ہسپتال میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئی، پولیس تھانہ ڈنگہ نے شگفتہ بی بی کی مدعیت میں دانیال خالد کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی-

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…