ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

صدرتحریک انصاف برطانیہ کی ممبرشپ فیس لیے جانے پر تنقید

datetime 7  فروری‬‮  2022 |

لندن(این این آئی)وزیراعظم کے معاونِ خصوصی صاحبزادہ جہانگیر نے لندن میں پارٹی کی ممبرشپ فیس ختم کرنے کا مطالبہ کردیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق انہوں نے کہا کہ برطانیہ میں پی ٹی آئی کو پارٹی انتخابات میں ووٹ خریدنے پڑتے ہیں، پی ٹی آئی میں 85 فیصد سے زائد لوگوں کاتعلق پارٹی سے نہیں ہے۔صدر پی ٹی آئی برطانیہ رانا عبدالستار نے کہا کہ اوورسیز کا ووٹ چاہتے ہیں تو ان کے مسائل حل کریں۔انہوں نے کہا کہ پارٹی کے تمام فنڈز پاکستان چلے جاتے ہیں،یہاں سب کچھ اپنی جیب سے کرنا پڑتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…