جمعہ‬‮ ، 23 اکتوبر‬‮ 2026 

لاوا پھٹ پڑا،وزیراعظم کے معاونِ خصوصی اپنی ہی حکومت پر برس پڑے،آئینہ دکھا دیا

datetime 7  فروری‬‮  2022 |

لندن(این این آئی)وزیراعظم کے معاونِ خصوصی صاحبزادہ جہانگیر نے لندن میں پارٹی کی ممبرشپ فیس ختم کرنے کا مطالبہ کردیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق انہوں نے کہا کہ برطانیہ میں پی ٹی آئی کو پارٹی انتخابات میں ووٹ خریدنے پڑتے ہیں، پی ٹی آئی

میں 85 فیصد سے زائد لوگوں کاتعلق پارٹی سے نہیں ہے۔صدر پی ٹی آئی برطانیہ رانا عبدالستار نے کہا کہ اوورسیز کا ووٹ چاہتے ہیں تو ان کے مسائل حل کریں۔انہوں نے کہا کہ پارٹی کے تمام فنڈز پاکستان چلے جاتے ہیں،یہاں سب کچھ اپنی جیب سے کرنا پڑتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بارہ منٹ کا کھیل


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

زندگی کا ذائقہ

یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…