اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

راولپنڈی میں مسلح شخص نے گھر میں گھس کر لڑکی کو قتل کر دیا

datetime 7  فروری‬‮  2022 |

راولپنڈی(این این آئی)تھانہ وارث خان کے علاقے ڈھوک کھبہ میں مسلح افراد نے گھر میں گھس کر لڑکی کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا، ملزمان فرار ہو گئے ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ملزمان ٹیکسلا کے رہائشی تھے صبح تقربیاََ ساڑھے پانچ بجے لڑکی کے گھر میں گھس کر فائرنگ کی ،مقتولہ بسمہ کی لعش پوسٹمارٹم کیلئے ہسپتال

منتقل کر دی گئی ،لڑکی بسمہ ڈانسر تھی اور آبائی علاقہ ملتان بتایا جا رہا ہے ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ملزمان میں حمزہ نامی ملزم مقتولہ کا دوست تھا معمولی تلخ کلامی پر فائرنگ کر دی ،قتل کی لرزہ خیز واردات میں عمر سعید ملک نے نوٹس لیتے ہوئے ملزمان کی گرفتاری کا حکم دیدیا ۔پولیس ذرائع کے مطابق قتل کی تحقیقات شروع کر دی گئی .

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…