اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

کورونا پابندیوں سے چھٹکارا مکمل ویکسینیشن سے مشروط

datetime 6  فروری‬‮  2022 |

اسلام آباد (آن لائن ) وفاقی وزیر و نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن کے سربراہ اسدعمر نے کورونا پابندیوں سے عوام کو چھٹکارا دلانے کے لیے مکمل ویکسینیشن کو ہدف قرار دے دیا۔ٹوئٹر پر جاری بیان میں اسدعمر نے لکھا کہ ہمارا ٹارگٹ ہے تمام شہریوں کی ویکسی نیشن ہوتاکہ کورونا پابندیاں ختم کریں۔اسدعمر نے کہا کہ مسلسل 3 دنوں میں سب سے زیادہ یومیہ ویکسی نیشن کا ریکارڈ قائم کیا ہے این سی اوسی مہم صوبوں کی مددسیجاری ہے ملک بھر میں موبائل ویکسی نیشن کے شاندار نتائج سامنے آ رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…