اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

چڑیا گھر میں جادو دیکھ کر بندر کی آنکھیں کھلی کی کھلی رہ گئیں

datetime 6  فروری‬‮  2022 |

میکسیکو سٹی(این این آئی) میکسیکو میں ایک بندر کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہے جسے دیکھ کر ہر کوئی دنگ رہ گیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق ویڈیو کے مناظر میں ایک بندر شیشے کے پنجرے میں قید ہے اور سامنے کھڑا ایک شخص بندر کو ہاتھوں کی مدد سے پیڑ کا پتا غائب کرکے دکھاتا ہے۔

یہ جادو دیکھتے ہی بندر کی آنکھیں کھلی کی کھلی رہ جاتی ہیں اور وہ حیرت کا اظہار کرتے ہوئے اچھلنے کودنے لگتا ہے۔میکسیکو کے ایک چڑیا گھر میں مذکورہ مناظر کیمرے کی آنکھ میں قید کیے گئے۔ ویڈیو کو انٹرنیٹ پر اب تک لاکھوں لوگ دیکھ چکے ہیں جبکہ دلچسپ تبصروں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…