جمعہ‬‮ ، 23 اکتوبر‬‮ 2026 

امتحانات اور پیپر پیٹرن کا طریقہ کار تبدیل کرنے کا فیصلہ

datetime 6  فروری‬‮  2022 |

لاہور(این این آئی )پنجاب ایگزمی نیشن کمیشن کا پہلی سے آٹھویں جماعت تک کے امتحانات اور پیپر پیٹرن کا طریقہ کار تبدیلی کرنیکا فیصلہ، پیک نے امتحانی نظام میں تبدیلیوں پر کام شروع کردیا،پائیلٹ پروجیکٹ میں کامیابی کے بعد موجودہ امتحانی نظام تبدیل کردیا جائے گا۔

پیک کے تحت پرائمری اور مڈل کے امتحانی طریقہ کار میں تبدیلی کا فیصلہ،پہلے مرحلے میں فیصل آباد سمیت پنجاب کے اٹھارہ اضلاع میں نیا امتحانی نظام نافذ کیا جائے گا۔پنجاب ایگزمینیشن کمیشن نے امتحانی نظام اور پیپر پیٹرن میں تبدیلیوں کے حوالے سے کام شروع کردیا۔پنجاب ایگزمینیشن کمیشن نوپیک ادارے سے مل کر سرکاری سکولوں میں ریسرچ ورک کرے گا۔پنجاب ایگزمینشن کمیشن نے متعلقہ اضلاع کے سکولوں کے سربراہان کو ہدایات جاری دیں۔پائیلٹ پروجیکٹ میں کامیابی کے بعد موجودہ امتحانی نظام میں تبدیل کردخا جائے گا۔پہلی سے آٹھویں جماعت کے امتحانی نظام اور پیپر پیٹرن میں تبدیلی مارچ 2022 میں ہونے والے امتحانات سے کییجانے کا امکان ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بارہ منٹ کا کھیل


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

زندگی کا ذائقہ

یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…