جمعہ‬‮ ، 23 اکتوبر‬‮ 2026 

اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو ٹارگٹ دے دیا

datetime 6  فروری‬‮  2022 |

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا، اسلام آباد یونائیٹڈ کی جانب سے اننگز کا آغاز ایلکس ہیلز اور پال اسٹرلنگ نے کیا، ایلکس ہیلز نے 21 گیندوں پر 30 رنز بنائے وہ عماد وسیم کی گیند پر گریگورے

کے ہاتھوں کیچ آئوٹ ہوئے۔ پال اسٹرلنگ کو محمد نبی نے آئوٹ کیا انہوں نے 39 رنز بنائے ، شاداب خان نے 34 رنز بنائے اور وہ کرس جورڈن کی گیند پر بابر اعظم کے ہاتھوں کیچ آئوٹ ہوئے، آصف علی نے 10 رنز بنائے اور ان کی وکٹ عثمان شنواری کے حصے میں آئی ان کا کیچ بابر اعظم نے تھاما۔ کولن منرو نے 33 رنز بنائے اور وہ کرس جورڈن کی گیند پر بابر اعظم کے ہاتھوں کیچ آئوٹ ہوئے۔ اعظم خان نے سات گیندوں پر 16 رنز بنائے اور وہ عمید آصف کی گیند پر کیچ آئوٹ ہوئے۔ فہیم اشرف سات رنز بنا کر ناٹ آئوٹ رہے۔ کراچی کنگز کی جانب سے کرس جورڈن نے دو کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا، عماد وسیم، عثمان شنواری، عمید آصف اور محمد نبی نے ایک ایک کھلاڑی کو آئوٹ کیا۔ اس طرح مقررہ بیس اوورز میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے 6 وکٹوں کے نقصان پر 177 رنز بنائے اور کراچی کنگز کو جیتنے کے لئے 178 رنز کا ٹارگٹ دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بارہ منٹ کا کھیل


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

زندگی کا ذائقہ

یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…