ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

مری روڈ پر ٹریفک حادثہ ، 4 افراد جاں بحق

datetime 6  فروری‬‮  2022 |

بھارہ کہو ( آن لائن ) بہارہ کہو سے مری جانے والی تیز رفتار کار پیٹرول پمپ کے بورڈ سے ٹکرا گئی حادثے میں 4 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ تفصیلات کے مطابق بارہ کہو سے مری جانے والی تیز رفتار کار پٹرول پمپ کے بورڈ سے ٹکرا گئی، اور حادثے میں 4 افراد جاں بحق اور 2 افراد شدید زخمی حالت میں پمز اسپتال منتقل کردیئے گئے۔پولیس ذرائع کے مطابق

کار میں سوار 6 افراد بہارہ کہو سے مری جارہے تھے، کہ تیز رفتاری کے باعث پیٹرول پمپ کے باہر لگے ہوئے بورڈ سے ٹکرا گئی، اور موقع پر ہی 4 افراد نے دم توڑ دیا، جاں بحق ہونے والوں کی شناخت حمزہ ، ممتاز اور فرحان عباسی کے نام سے ہوئی ہے، جب کہ ایک شخص نامعلوم ہے، اور حادثے میں سہراب اور سبحان زخمی ہونے والوں میں شامل ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…