اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

تعلیمی اداروں میں قرآن پاک حفظ کرانے کا فیصلہ

datetime 6  فروری‬‮  2022 |

مکوآنہ (این این آئی )پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کا پارٹنر تعلیمی اداروں میں حفظ قرآن کرانے کا فیصلہ، پیف سے منسلک سکولوں میں حفظ قرآن کی خصوصی کلاسز کا اجراء ہوگا۔تفصیلات کے مطابق پہلی بار پیف کے سکولوں میں حفظ قرآن کرایا جائے گا، فیصل آباد سمیت پنجاب کے 7 ہزار سے زائد سکولوں سے تفصیلات مانگ لیں۔ پارٹنر سکولوں کو حفظ قرآن کلاسز کیلئے 15 فروری تک درخواست جمع کرانا ہوگی۔ پیف حکام کا کہنا ہے کہ سکولوں سے ڈراپ آؤٹ شرح کم کرنے کیلئیحفظ قرآن کرانیکا فیصلہ کیا ہے جبکہ حفظ قرآن میں داخلہ لینے والے طلباء سکول چھوڑ جاتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…