اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

کراچی میں پیرس سے آئی ایک خاتون بھیک مانگنے پر مجبور

datetime 6  فروری‬‮  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پیرس سے واپس آنے والی خاتون بھیک مانگ کر زندگی کی ایام پورے کرنے پر مجبور ہو گئی ۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں بھکاری خاتون کو دیکھا جا سکتا ہے جو چائے کےڈھابے پر کھڑی ہے ۔ خاتون نے اپنی دکھ بھری زندگی کے بارے میں کہا ہے کہ میں پیرس سے آئی

اور یہاں اکیلی ہوں جبکہ میرے بھائی بیرون ملک مقیم ہیں ، ایک بہن بھی امریکہ میں رہتی ہےاور ایک بہن کراچی میں بھی رہ رہی لیکن کسی نے مجھ سے رابطہ نہیں کیا ۔ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں خاتون انگریزی میں بات کر رہی ہے ۔ ویڈیو کے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد صارفین کی جانب سے خاتون کی حالت پر افسوس جبکہ اس کے بہن اور بھائیوں پر بھی لعن طعن کر رہے ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…