بدھ‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2025 

بھارتی سوشل میڈیا نے عثمان مختار کو پنجگور میں شہید ہونے والا آرمی جوان قرار دیدیا

datetime 6  فروری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)بھارتی سوشل میڈیا اکاؤنٹس سمیت بھارتی میڈیا بھی پاکستان کے خلاف پروپیگنڈا کرنے میں ماہر ہیں جس کی تازہ ترین مثال پنجگور واقعے کے بعد سامنے آئی۔بھارتی سوشل میڈیا اکاؤنٹ کی

جانب سے اداکار عثمان مختار کی آرمی کے یونیفارم میں ملبوس ایک تصویر شیئر کی گئی جو آئی ایس پی آر کے ڈرامے ”صنف آہن” کی ہے۔سوشل میڈیا اکاؤنٹ نے دعویٰ کیا کہ پاک فوج کے ایس ایس جی کمانڈر کیپٹن دانیال پنجگور میں وفات پا گئے ہیں۔عثمان مختار نے ٹوئٹ کا اسکرین شاٹ اپنے اکاؤنٹ پر شیئر کیا اور ساتھ ہی تنبیہ کی کہ ڈیئر پروپیگنڈا، آپ اپنی حد میں رہیں، میں زندہ ہوں۔اداکار کی ٹوئٹ سوشل میڈیا کے کئی پلیٹ فارمز پر وائرل ہوگئی جس پر صارفین مضحکہ خیز تبصرے پیش کر رہے ہیں جبکہ بھارتی اکاؤنٹ کو بھی سخت تنقید کا نشانہ بنایا گیاواضح رہے کہ بلوچستان کے علاقوں پنجگور اور نوشکی میں فورسز پر حملہ کیا گیا جس میں 13 فوجی جوان شہید اور 20 دہشتگرد ہلاک ہوئے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



افغانستان


لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…