اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

پی ٹی آئی کے 25 سے 30 لوگوں کا ن لیگ کے ساتھ رابطہ ، جاوید لطیف کا تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 6  فروری‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما میاں جاوید لطیف نے دعویٰ کیا ہے کہ پی ٹی آئی کے 25 سے 30 لوگ ہمارے ساتھ رابطے میں ہیں، شہباز گل کی اپنی کوئی ساکھ نہیں وہ عوام کے منتخب نمائندہ نہیں ہیں۔اپنے بیان میں میاں جاوید لطیف نے کہا کہ ہمارے پاس نمبر پورے نہیں تو عدم اعتماد

کی تحریک کو پیش کرنا وقت کا ضیاع ہے۔میاں جاوید لطیف نے کہا کہ بل پاس کروانے کے لیے لوگوں کو فون کالز کی جاتی ہیں، بلز کی منظوری کے وقت حکومت کے اتحادیوں کو بھی فون کالز جاتی ہیں۔رہنما مسلم لیگ ن نے کہا کہ بل کی منظوری کے وقت اپوزیشن کی جو ذمہ داری تھی وہ اس نے ادا نہیں کی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…