ہفتہ‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2024 

کراچی کے شہری ملک میں سب سے مہنگا آٹا خریدنے پر مجبور

datetime 6  فروری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی کے شہری آٹے کی بڑھتی قیمتوں کے بوجھ تلے دب گئے روزنامہ جنگ میں عاطف شیرازی کی خبر کے مطابق  پہلی بار کراچی میں آٹےکا20 کلو تھیلا ریکارڈ 1600روپے تک پہنچ گیا ،کراچی کے شہری ملک میں سب سے مہنگا آٹا خریدنے پر مجبور ہو گئے،ایک ہفتے میں کراچی میں آٹے کا 20 کلو تھیلا 40 روپے تک مزید مہنگا ہو گیاجبکہ خضدارمیں 80 روپے تک مہنگا ہوا ،دستاویز کے مطابق خضدار میں 20 کلو کا تھیلا 1500روپے تک پہنچ گیا،حیدرآباد

میں بھی 1500 روپےتک میں فروخت ہوا،ایک ہفتے میں کوئٹہ میں آٹے کا تھیلا 10 روپے تک مہنگاہوا ،کوئٹہ میں 20 کلو کا تھیلا 1480 روپے تک میں فروخت اہوا،سکھر میں آٹے کے 20 کلو تھیلے کی قیمت1420روپے تک ہے، لاڑکانہ میں20کلوتھیلا 20 روپے تک مہنگا ہوا اور1400 روپے تک ہے،ادارہ شماریات کے مطابق اسلام آباد،راولپنڈی، گجرانوالہ،سیالکوٹ ،لاہور،فیصل آباد،سرگودھا ، ملتان،بہاولپور،پشاوراوربنوں میں20کلو آٹے کاتھیلا 1100 روپے تک میں فروخت ہوا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مولانا یونیورسٹی آف پالیٹکس اینڈ مینجمنٹ


مولانا فضل الرحمن کے پاس اس وقت قومی اسمبلی میں…

ایس آئی ایف سی کے لیےہنی سنگھ کا میسج

ہنی سنگھ انڈیا کے مشہور پنجابی سنگر اور ریپر…

راشد نواز جیسی خلائی مخلوق

آپ اعجاز صاحب کی مثال لیں‘ یہ پیشے کے لحاظ سے…

اگر لی کوآن یو کر سکتا ہے تو!(آخری حصہ)

لی کو آن یو اہل ترین اور بہترین لوگ سلیکٹ کرتا…

اگر لی کوآن یو کر سکتا ہے تو!

میرے پاس چند دن قبل سنگا پور سے ایک بزنس مین آئے‘…

سٹارٹ اِٹ نائو

ہماری کلاس میں 19 طالب علم تھے‘ ہم دنیا کے مختلف…

میڈم چیف منسٹر اور پروفیسر اطہر محبوب

میں نے 1991ء میں اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور سے…

چوم چوم کر

سمون بائلز (Simone Biles) امریکی ریاست اوہائیو کے شہر…

نیویارک کے چند مشاہدے

نیویارک میں چند حیران کن مشاہدے ہوئے‘ پہلا مشاہدہ…

نیویارک میں ہڈ حرامی

برٹرینڈ رسل ہماری نسل کا استاد تھا‘ ہم لوگوں…

نیویارک میں چند دن

مجھے پچھلے ہفتے چند دن نیویارک میں گزارنے کا…