اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

کھاد اور ڈی اے پی مہنگی، تاجروں کے بعد کسان اتحاد نے بھی ملک گیر احتجاج کا اعلان کر دیا

datetime 5  فروری‬‮  2022 |

مکوآنہ (این این آئی ) کھاد اور ڈی اے پی کی مہنگائی کے خلاف پاکستان کسان اتحادنے 14 فروری سے ملک گیر کسان احتجاج کا اعلان کردیاہے۔ این این آئی سے گفتگو کرتے ہوئے آل پاکستان کسان اتحاد خالد کھوکھر نے کہا کہ گندم کی کاشت کے لیے کھاد نہیں ملی اور اب حکومت نے منی بجٹ میں زرعی اشیا پر نئے ٹیکس لگا دیے ہیں، کسان اتنے پریشان ہیں کہ ان کے بچے اسکول نہیں جاسکتے، اس لیے بچوں کے ساتھ احتجاج کریں گے۔خالد کھوکھر کا کہنا تھا کہ کھاد اور ڈی اے پی کی کمی کی وجہ سے گندم کی پیداوار میں کمی آئیگی اور اس سال بھی گندم درآمد کرنا پڑے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…