اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

ٹم ڈیوڈ نے پی ایس ایل کی دوسری تیز ترین نصف سنچری بنا ڈالی

datetime 5  فروری‬‮  2022 |

کراچی (این این آئی)ملتان سلطانز کے غیر ملکی کھلاڑی ٹم ڈیوڈ نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی دوسری تیز ترین نصف سنچری بنادی۔ملتان سلطانز کے ٹم ڈیوڈ نے پشاور کیخلاف میچ میں 18 گیندوں پر ففٹی مکمل کی۔ اس سے قبل کامران اکمل، آصف علی اور حضرت اللہ زازئی نے 17، 17 گیندوں پر ففٹیاں مکمل کرچکے ہیں۔18 گیندوں پر ففٹی اس سیزن کی مشترکہ تیز ترین ففٹی ہے، اسلام آباد کے پال اسٹرلنگ نے بھی 18 گیندوں پر ففٹی بنائی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…