اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

سزائے موت کے قیدیوں کی اپیلوں کو ترجیحی بنیادوں پر نمٹانے کا فیصلہ

datetime 5  فروری‬‮  2022 |

لاہور( این این آئی) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے سزائے موت کے قیدیوں کی اپیلوںکو ترجیحی بنیادوں پر نمٹانے کا فیصلہ کر لیا ۔سزائے موت کے قیدیوں کی اپیلوں کی سماعت کے لئے دو ڈویژن بنچز تشکیل دیدئیے گئے جو 7فروری سے5مارچ تک سماعت کریں گے۔

دونوں بنچز پیر سے جمعرات تک سزائے موت کے قیدیوں کی اپیلوں پر سماعت ہو گی ۔ ڈویژن بنچز میں شامل جسٹس ملک شہزاد احمد خان ،جسٹس اسجد جاوید گھرال ،جسٹس سید شہباز علی رضوی اور جسٹس سردار محمد سرفراز ڈوگر سماعت کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…