اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

46 لاکھ کی ڈکیتی میں ملوث رینجرز کا سابق اہلکار گرفتار

datetime 5  فروری‬‮  2022 |

کراچی(این این آئی)پریڈی پولیس نے 46 لاکھ روپے کی ڈکیتی میں ملوث رینجرز کے سابق اہلکار کو گرفتار کرلیا۔پولیس حکام کے مطابق صدر عبداللہ ہارون روڈ پر موبائل مارکیٹ میں موبائل فون کمپنی کے سیلز سینٹر میں 46 لاکھ روپے کی ڈکیتی کی واردات ہوئی تھی، واردات کے مرکزی ملزم فضل رحیم عرف قاری فضل کو پولیس نے گرفتار کرلیا ، ملزم سابقہ

رینجرز اہلکار ہے۔ملزم کے قبضے سے واردات میں استعمال ہونے والے 2 نائن ایم ایم پستول اور لوٹی گئی رقم میں سے کچھ رقم بھی برآمد کرلی گئی ہے، ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تحقیقات شروع کردی گئی ہے۔واضح رہے کہ اب تک اس واردات میں واجد عرف ڈاکٹر ، معراج عرف میری ، اسد اور شاہ زیب نامی ملزمان گرفتار ہوئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…