اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

نارووال، سوتیلی ماں کے تشدد سے 8 سالہ بچی جاں بحق

datetime 5  فروری‬‮  2022 |

نارووال(این این آئی)نارروال میں سوتیلی ماں کے تشدد سے بچی جاں بحق ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کے ضلع نارووال کی تحصیل ظفر وال میں سوتیلی ماں نے تشدد کرکے 8 سالہ بیٹی کو قتل کردیا، ملزمہ کو پولیس نے گرفتار کرلیا ہے، اور اس کے خلاف بچی کے ماموں کی مدعیت میں مقدمہ بھی درج کرلیا گیا ہے۔ظفروال پولیس حکام کے مطابق نواحی گاؤں سپوال کے رہائشی احسان نے

دوسری شادی کی ہوئی تھی، اور اس کی دوسری بیوی ماریہ بچوں کو اکثر مار پیٹ کرتی تھی، گزشتہ رات سوتیلی ماں نے 8 سالہ زارا فاطمہ پر شدید تشدد کیا جس سے بچی جاں بحق ہوگئی، اہل محلہ نے پولیس کو واقعہ کی فوری اطلاع دی، اور پولیس تھانہ ظفروال نے موقع پر پہنچ کر سوتیلی ماں کو گرفتار کر لیا۔ پولیس نے جاں بحق ہونے والی بچی کے ماموں کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…