اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

امارات کی ویکسین شدہ شہریوں کو 12 افریقی ممالک کے سفر کی اجازت

datetime 5  فروری‬‮  2022 |

ابوظہبی(این این آئی)متحدہ عرب امارات نے کورونا وائرس پھیلنے کے تناظر میں 12 افریقی ممالک پر عائد کردہ سفری پابندیاں اٹھالی ہیں۔ اس حوالے سے اماراتی خبر ایجنسی کے مطابق سول ایوی ایشن اور نیشنل اتھارٹی فار ایمرجنسی، کرائسس اینڈ ڈیزاسسٹر

مینجمنٹ نے امارات کے ویکسین شدہ شہریوں کو بارہ افریقی ممالک کا سفر کرنے کی اجازت دے دی ۔ان افریقی ممالک میں کینیا، تنزانیہ، ایتھوپیا، کانگو، جنوبی افریقا، زمبابوے، بوٹسوانا، لیستھو، موزمبیق، نمیبیا اور ایسواتینی شامل ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…