لاہور (این این آئی) فیصل ٹائون کے علاقہ میں نوکری کی تلاش میں آنے والی لڑکی کو شہری نے مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا ڈلا ۔ بتایاگیاہے کہ پیشنٹ کیئرکی نوکری کے بہانے ملزم محمود نے لڑکی کو فیصل ٹائون میں بلایا اور اپنے فلیٹ میں لڑکی کو مبینہ زیادتی کانشانہ بنا ڈالا۔پولیس نے متاثرہ لڑکی کی مدعیت میں زیادتی کا مقدمہ درج کر کے تحقیقات کاآغازکردیا ۔لڑکی کو طبی معائنے کیلئے جناح ہسپتال منتقل کردیاگیا ۔
نوکری کی تلاش میں آنے والی لڑکی کو شہری نے مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا ڈلا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
آئی سٹل لو یو
-
روانگی سے قبل امریکی عملے نے چینی حکام کی دی گئی ہر چیز وہیں پھینک دی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی
-
گرمیوں کی طویل چھٹیوں پر نجی سکولز کے اعتراضات، حکومت کا بڑا فیصلہ
-
پاکستان میں عید الاضحیٰ کب ہوگی اور 17 مئی کو ذوالحج کا چاند نظر آنے کے کتنے امکانات ہیں؟ اہم پیشگو...
-
بھارت اور یو اے ای کے بڑے معاہدے سامنے آگئے
-
سرکاری ملازمین کیلئے بری خبر، تحقیقات کا اعلان
-
کاروباری اوقات میں نرمی کا اعلان
-
لاہورمیں 2 سگی بہنوں کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے والے 2 ملزمان مبینہ پولیس مقابلے میں مارے گئے
-
سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
-
انمول پنکی کا ذاتی فلیٹ کہاں اور اس کی مالیت کتنی ہے؟ تفصیلات سامنے آگئیں
-
نادرا نے بائیو میٹرک تصدیق کا نیا نظام متعارف کرا دیا
-
نئے کرنسی نوٹوں کے ڈیزائن حوالے سے اہم فیصلہ کر لیا گیا
-
ملک بھر میں 24گھنٹوں کے دوران گرج چمک کیساتھ بارش کی پیشگوئی



















































