لاہور( این این آئی) سیالکوٹ کی فیکٹری میں مشتعل ہجوم کے تشدد سے ہلاک ہونے والے سری لنکن منیجر پریانتھا کمارا کیس میں کلوز سرکٹ کیمرا ریکارڈنگ کی فرانزک رپورٹ آگئی ۔ذرائع کے مطابق سی سی ٹی وی کیمروں کی ویڈیوز میں ایڈیٹنگ نہیں پائی گئی جبکہ موبائل فون سے بنی ویڈیوز کی فرانزک رپورٹ آنا باقی ہے۔ویڈیوز کو عدالت میں بطور شواہد استعمال کیا جاسکے گا۔تین دسمبر کو مشتعل ہجوم نے سیالکوٹ کی فیکٹری کے سری لنکن منیجر پریانتھا کمارا کو تشدد کرکے قتل اور بعد ازاںلاش جلا دی تھی۔
پریانتھا کمارا قتل کیس،کلوز سرکٹ کیمرا ریکارڈنگ کی فرانزک رپورٹ آگئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
موسمی پرندے
-
مولانا طارق جمیل نے بچے سے ہاتھ کیوں نہیں ملایا اور بچہ کون ہے؟ وضاحت سامنے آگئی
-
انمول پنکی کیسے گرفتار ہوئی؟ تہلکہ خیز انکشافات سامنے آگئے
-
عوام کیلئے بڑی خوشخبری ، عالمی مارکیٹ میں سولر پینلز کی قیمتیں تاریخ کی کم ترین سطح پر پہنچ گئیں
-
پیٹرول کی قیمتیں کب کم ہوں گی؟ خواجہ آصف نے بڑی خوشخبری سنا دی
-
عید الاضحیٰ کے دوران ملک بھر میں موسم کیسا رہےگا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی
-
پی ٹی آئی کے اہم رہنما انتقال کر گئے
-
آئی پی پیز کو دفن کر دیا ، اب بجلی کو اتنا سستا کرنے جا رہے ہیں کہ لوگ بیٹری میں محفوظ کر کے را...
-
بیرونِ ملک جانے والے پاکستانی شہریوں کو اہم ہدایت جاری
-
ایک میزائل، متعدد نشانے، بھارت کا’’مشن دیویاستر‘‘ کے تحت ایڈوانسڈ اگنی میزائل کا کامیاب تجربہ
-
بجلی کی پیداوار سے متعلق وزیراعظم کا بڑا فیصلہ
-
ذوالحج 1447 ہجری کا چاند کب نظر آنے کا امکان ہے؟ سپارکو نے ممکنہ تاریخ بتا دی
-
پی ڈی ایم اے پنجاب کا صوبہ بھر میں آندھی اور بارشوں کے متعلق الرٹ
-
آئندہ 24گھنٹوں کے دوران بارش اور ژالہ باری کا امکان



















































