بدھ‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2026 

شادی کے چار سال بعد خاتون نے بیک وقت چار بچوں کو جنم دیدیا

datetime 31  جنوری‬‮  2022 |

سرگودھا(این این آئی)سرگودھا میں شادی کے چار سال بعد خاتون نے بیک وقت چار بچوں کو جنم دیا تو اہلخانہ نے مٹھائیاں تقسیم کرتے ہوئے ہسپتال میں جشن کا سماع پیدا کر دیا اور باپ نے اس خوشی کو اللہ کا انعام قرار دے کر نقل شکرانہ ادا کئے۔ سرگودھا کے علاقہ بھلوال کی چار سال سے شادی شدہ خاتون کو ڈی ایچ کیو ٹیچنگ ہسپتال سرگودھا کے

شعبہ زچہ بچہ میاں مولا بخش میں ڈلیوری کے لئے لایا گیا جہاں خاتون نے بیک وقت چار بچوں کو جنم دیا تو اہلخانہ نے مٹھائیاں تقسیم کرتے ہوئے سرکاری ہسپتال میں جشن کا سماع پیدا کر دیا۔اس موقع پر چار بچوں کے باپ نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے شادی کے چار سال بعد بیک وقت چار بچوں کی پیدائش کو اللہ تعالیٰ کا انعام قرار دیا اور نقل شکرانہ ادا کئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…