پیر‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2025 

تعلیمی ایمرجنسی نافذ‘سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کا بڑا فیصلہ

datetime 30  جنوری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مکوآنہ (این این آئی ) فیصل آباد سمیت پنجاب بھر میں چالڈ لیبر میں اضافہ، سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کا سال 2022 میں پنجاب کے سکولوں میں تعلیمی ایمرجنسی نافذ کرنے کا فیصلہ،نئے سال کے آغاز پر سکولوں میں تعلیمی ایمرجنسی نافذ کرکے داخلے کئے جائیں گے

۔تفصیلات کیمطابق چائلڈ لیبر میں اضافہ ہونے پرسکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نیسال 2022 میں پنجاب بھر کے سکولوں میں تعلیمی ایمرجنسی نافذ کرنے کا فیصلہ کیا،نئیتعلیمی سال کیآغاز پرسکولوں میں تعلیمی ایمرجنسی نافذ کرکینئیداخلے کیے جائیں گے،بچوں کو داخل نہ کرانیوالے والدین کوپچاس ہزارجرمانہ یا 6 ماہ کی قیدہوگی۔ فیصل آباد سمیت پنجاب بھرمیں 16 سال تک کیعمر کے تمام بچوں اور بچیوں کے لئیتعلیم لازمی قرار دی جائے گی۔ بچوں کو داخلے نہ کرانے والے والدین کو 50 ہزار جرمانہ یا 6 ماہ کی قید ہوگی۔صدر پنجاب سکالر یونین اکرم سیال کا کہنا ہے کہ تعلیمی ایمرجنسی نافذ کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے، شرح خواندگی میں اضافہ حکومت کو غریب بچوں کے لئیماہانہ وظیفہ مقرر کرنا چاہیے۔ صدر اکرم سیال کا مزید کہنا ہے کہ سکول ایجوکیشن کا تعلیمی ایمرجنسی نافذ کرنے کا فیصلہ خوش آئند ہے۔



کالم



’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘


’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…