بدھ‬‮ ، 30 جولائی‬‮ 2025 

سوزوکی نے سستی اور منفرد گاڑی کا نیا ماڈل متعارف کروا دیا، گاڑیوں کا شوق رکھنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری

datetime 28  جنوری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مکوآنہ (این این آئی )سوزوکی کی کامیاب گاڑی ’سوئفٹ‘ کی تصاویر لیک ہوگئی ہیں جس کے بعد امکان ظاہر کیا جارہاہے کہ یہ گاڑیاں ڈسٹری بیوٹرز کو بھیجی جارہی ہیں جبکہ مارکیٹ ذرائع کا کہنا ہے کہ فروری کے آخر تک نئے ماڈل کی بکنگ بھی متوقع ہے ۔سامنے آنیوالی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ سوزوکی کی سوئفٹ گاڑیاں لوڈر پر موجود ہیں جو اپنی منزل کی طرف رواں دواں ہے۔

ان تصاویر کے سامنے آنے کے بعد گاڑیوں کے شائقین اس تجسس میں مبتلاء ہوگئے ہیں کہ آیا یہ گاڑیاں صارفین کے لیے کب دستیاب ہوں گی اور بکنگ کب تک ہوسکتی ہے ۔ ایسے میں مارکیٹ ذرائع نے بتایا کہ سوئفٹ کی ڈسٹری بیوشن پہلے ہی شروع ہوچکی ہے اور یہ گاڑیاں بھی شاید ڈسٹری بیوٹرز کو ہی بھیجی جارہی ہیں جس کے بعد امکان ظاہر کیا جارہاہے کہ نئی ’سوئفٹ‘ کی بکنگ فروری کے آخری عشرے میں متوقع ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ماں کی محبت کے 4800 سال


آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…