ہفتہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2026 

ضابطہ فوجداری قواتنین میں ترمیم، وزارت قانون نے سپریم کورٹ بار کا اعلامیہ مسترد کر دیا

datetime 28  جنوری‬‮  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )وزارت قانون نے فوجداری قوانین میں ترامیم کے حوالے سے سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کا اعلامیہ مسترد کر دیا۔نجی ٹی وی جیو کے مطابق وزارت قانون کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا کہ سپریم کورٹ بار کا یہ کہنا غلط ہے کہ فوجداری قوانین میں ترامیم کے حوالے سے وکلا برادری سے مشاورت نہیں کی گئی۔منشیات کیس میں سزائے موت ختم،

خواتین کی جاسوسی جرم، ضابطہ فوجداری کی تفصیلات سامنے آ گئیںاعلامیے میں کہا گیا ہے کہ پاکستان بار کونسل، سپریم کورٹ بار اور وکلا تنظیموں کو فوجداری قوانین میں ترمیم کا ڈرافٹ بھجوایا گیا، بار ایسوسی ایشنز کو دو بار خطوط بھی لکھے لیکن کوئی تجویز نہیں آئی۔یاد رہے کہ گزشتہ روز سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن نے فوجداری قوانین میں ترمیم کے حوالے سے حکومت کا مجوزہ بل مسترد کر دیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…