ہفتہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2026 

سو ئی گیس کمپنی ایک کے بعد دوسرا کارنامہ، محنت کش کو 4ماہ کا 4لاکھ41ہزار بل بھجوا دیا، عدم ادائیگی پر کنکشن کاٹ دیا

datetime 21  جنوری‬‮  2022 |

مکوآنہ (این این آئی )فیصل آباد سو ئی گیس کمپنی کاایک اور انوکھا کار نامہ،محنت کش کو 4ماہ کا 4لاکھ41ہزار کا بل بھجوا دیا،عدم ادائیگی پر کنکشن کا ٹ دیا۔تفصیل کے مطا بق محنت کش کو 2وقت کا کھانا پکا نا بہت مہنگا پڑ گیاسو ئی نادرن گیس کمپنی نے

ڈھڈی والا کے رہائشی محنت کش بلال کو4ماہ کا گھر کا بل 4لاکھ41ہزار روپے بھجوا دیا محنت کش گھر سو ئی گیس بل دیکھ کر پریشان ہو گیا محنت کش کے مطا بق وہ 18ہزار روپے تنخواہ لیتا ہے اتنا بل کیسے ادا کر ے گا اعلی حکام نوٹس لیں

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…