ہفتہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2026 

’’رواں سال اوور سیز پاکستانیوں نے 31 ارب ڈالرز پاکستان بھجوائے‘‘

datetime 21  جنوری‬‮  2022 |

اسلام آباد ( آن لائن )وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ رواں سال اوور سیز پاکستانیوں نے 31 ارب ڈالر ز پاکستان بھجوائے۔ دبئی ایکسپو 2020 میں پاکستان فلم ویک کے آغازپر خطاب کرتے ہوئے وزیر اطلاعات نے کہا کہ ہم ہر وہ کام کریں گے

جس سے پاکستانی پاسپورٹ کی عزت بڑھے۔وفاقی وزیر نے فلم ویک میں بھارتیوں کی موجود گی پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے انھیں بھی خوش آمدید کہا اور اپنے خطاب میں مودی کے نام پیغام بھی دیا کہ مودی جی سے کہنا چاہتا ہوں کہ تم اپنے عقیدوں کے نیزے ہر دل میں اتارے جاتے ہو، ہم لوگ محبت والے ہیں تم خنجر کیوں لہراتے ہو۔ وزیر اطلاعات کا مزید کہنا تھا کہ ہم محبت والے لوگ ہیں امن کی بات کرتے ہیں، ہم اس خطے کو آگے لیکر چلنا چاہتے ہیں، پاکستان اور بھارت امن کے ساتھ رہیں، میوزک، کلچر اور کرکٹ ہمیں ایک دوسرے سے جوڑتی ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…