لاہور(این این آئی) وزیراعظم عمران خان ایک بار پھر عوامی شکایات اور آرا ء سننے کے لئے تیار ہیں، گفتگو ٹیلی ویژن،ریڈیو، ڈیجیٹل میڈیا پربراہ راست نشر کی جائے گی۔معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ وزیراعظم عمران خان 23 جنوری 3بجے آپ کا وزیراعظم پروگرام میں عوام کی براہ راست فون کالز موصول کریں گے اور فون کالز کے ذریعے عوامی شکایات اور آرا ء سنیں گے جبکہ حکومت کے اقدامات سے عوام کو آگاہ کریں گے۔ خیال رہے وزیراعظم عمران خان کئی بار عوام سے ٹیلی فون پر براہ راست گفتگو کرچکے ہیں، جس میں وہ عوام کے مسائل سنتے ہیں جبکہ یہ گفتگو ٹیلی ویژن،ریڈیو، ڈیجیٹل میڈیاپربراہ راست نشر کی جاتی ہے۔
وزیراعظم عمران خان ایک بار پھر عوامی شکایات اور آرا ء سننے کیلئے تیار، تاریخ سامنے آ گئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی
-
روانگی سے قبل امریکی عملے نے چینی حکام کی دی گئی ہر چیز وہیں پھینک دی
-
کوکین ڈیلر انمول پنکی کے سنسنی خیز انکشافات، شوبز شخصیات اور سیاستدانوں کے نام بتادیے
-
تبو نے بالی ووڈ کی خوفناک حقیقت بے نقاب کردی
-
بڑا کریک ڈاؤن ! 10غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کو سیل کردیا گیا
-
کاروباری اوقات میں نرمی کا اعلان
-
فرانسیسی صدر میکرون کو اہلیہ نے تھپڑ کیوں مارا وجہ سامنے آگئی
-
بھارت اور یو اے ای کے بڑے معاہدے سامنے آگئے
-
سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
-
حکومت کا گاڑیوں کی خریداری آسان بنانے کا فیصلہ
-
نئے کرنسی نوٹوں کے ڈیزائن حوالے سے اہم فیصلہ کر لیا گیا
-
چین میں داخلے پر پابندی کے باوجود امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو بیجنگ کیسے پہنچے؟
-
دبئی کی بجٹ ائیرلائن نے پاکستان کے 3 بڑے شہروں کیلئے پروازیں معطل کر دیں
-
ڈرگ ڈیلر انمول پنکی کے معاملے پر مریم نواز کا ایکشن



















































