ہفتہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2026 

سری لنکن شہری پریانتھا کمار قتل کیس ، عدالت نے کیس کے پہلے شریک ملزم کو سزا سنا دی

datetime 21  جنوری‬‮  2022 |

گوجرانوالہ(این این آئی)سیالکوٹ میں مشتعل ہجوم کے ہاتھوں بے دردی سے قتل ہونے والے سری لنکن فیکٹری منیجر پریانتھا کمارا کے قتل میں ملزمان کی حمایت کرنے والے شخص کو قید اور جرمانے کی سزا سنا دی گئی۔ جمعہ کو گوجرانوالہ کی انسداد دہشت گردی عدالت نے پریانتھا کمارا قتل کے ملزمان کی

حمایت کرنے والے شخص کو سزا سنائی۔انسداد دہشت گردی عدالت کی جانب سے ملزم عدنان کو ایک سال قید اور 10 ہزار روپے جرمانے کی سزا سنائی گئی۔یاد رہے کہ ملزم عدنان نے پریانتھا کمارا قتل کیس کے ملزمان کی حمایت پر ویڈیو اپ لوڈ کی تھی جس کا مقدمہ سب انسپکٹر مبارک علی کی مدعیت میں درج کیا گیا تھا۔



کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…