بدھ‬‮ ، 21 اکتوبر‬‮ 2026 

عالمی کرونا کے باوجود پاکستان کی بڑی کامیابیاں الحمدللہ ! ، تنخواہوں میں اضافہ ، فیصل جاوید نے بڑی خوشخبری سنادی

datetime 21  جنوری‬‮  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف کے رہنما نے خوشخبری دیتے ہوئے کہا ہے کہ آئندہ مہنگائی میں کمی آنے کیساتھ تنخواہوں میں بھی اضافہ کیا جائے گا ۔ پی ٹی آئی سینیٹر فیصل جاوید نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پیغام میں کہا ہے کہ کورونا کے باوجود پاکستان کی بڑی کامیابیاں الحمدللہ ! اکانومی کی گروتھ 5.7 فیصد – زراعت، صنعتی اور سرویز گروتھ میں ریکارڈ اضافہ – ورلڈ بنک،انکا کہنا تھا کہ بلومبرگ اور

اکاونمسٹ رپورٹس میں پاکستانی ترقی کی پزیرائی اور تصدیق کی گئی ہے ، ریکارڈ ایکسپورٹس، ترسیلات اور ریونیو کلیکشن ہوئی ہے ۔فیصل جاوید کا مزید کہنا تھا کہ آنے والے چند ہفتوں میں مہنگائی میں کمی آئےگی ، کسان اور مزدور کی آمدنی کے ساتھ ساتھ فی کس آمدنی میں اضافہ ہوا ، تنخواہ دار طبقے کی مشکلات کا اندازہ ہے،جہاں آنے والے ہفتوں میں مہنگائی میں کمی آئے گی، تنخواہوں میں بھی اضافہ کیا جائے گا، ہیلتھ انشورنس سبکو پنچاہی جارہی ہے ۔



کالم



زندگی کا ذائقہ


یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…