ہفتہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2026 

الیکشن کمیشن کا ای وی ایم مشینیں قبول کرنے سے انکار

datetime 21  جنوری‬‮  2022 |

اسلام آباد(این این آئی)الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے مقامی کمپنی سے خریدی گئی ای وی ایم مشینوں کو قبول کرنے سے صاف انکار کردیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات کے لیے خریدی گئی الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں کے

حوالے سے وزارتِ سائنس و ٹیکنالوجی کو خط ارسال کیا۔الیکشن کمیشن نے اپنے خط میں لکھا کہ نجی مارکیٹ اور نجی فرم سے خریدی گئی مشینیں کسی صورت بھی قابل قبول نہیں ہوں گی کیونکہ آئین کے تحت اوپن مارکیٹ سے مشینوں کی خریداری وزارت سائنس کا نہیں بلکہ الیکشن کمیشن کا کام ہے جبکہ بیرون ملک سے مشینوں کی خریداری پر پیپرا رولز کے تحت ای سی پی ٹینڈرنگ کرے گا۔خط میں کہا گیا ہے کہ وزارت سائنس ای وی ایم کی فراہمی کیلئے ایک کمپنی سے معاہدہ کرے گی، جس کے بعد الیکشن کمیشن کے حکام کمپنی اور مشینوں کی تصدیق کے بعد اس کو خریدیں گے۔ای سی پی نے نے وزارتِ سائنس سے مشینوں کی ٹیسٹنگ کرنے والے ماہرین کے نام اور رائے بھی مانگی ہے۔



کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…