ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

”وہ کہتے ہیں عمران خان مہنگائی ختم نہیں کرتا،کبھی سوچا بھی ہے کہ عمران خان خود کتنامہنگااورانمول ہے”عامر لیاقت پھر بول پڑے

datetime 18  جنوری‬‮  2022 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پی ٹی آئی رہنما اور رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت نے ٹوئٹر پر لکھا ہے کہ”وہ کہتے ہیں عمران خان مہنگائی ختم نہیں کرتا، مگر کبھی انہوں نے سوچا بھی ہے کہ عمران خان خود کتنامہنگااورانمول ہے لیکن وطن کی خاطر اپنے آپ

کونہایت سستی بکا ئواپوزیشن کے نشانے پررکھاہواہے ، یہاں تک کہ نیک وپارسابھابھی بھی پس رہی ہیں”۔عامر لیاقت کی اس ٹوئیٹ پر ایک صارف نے لکھا کہ” عامر بھائی الفاظ کے ساتھ مذہبی معاملات میں کھیلا جا سکتا ہے معاشی معاملات میں نہیں”۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…