اتوار‬‮ ، 19 اکتوبر‬‮ 2025 

عمران خان عوام کا نہیں آئی ایم ایف کا نمائندہ ہے، حافظ حمد اللہ

datetime 10  جنوری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (آن لائن) پی ڈی ایم حافظ کے ترجمان حافظ حمداللہ نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی سے منی بجٹ کی منظوری روکنے کے لیے ہر حربہ استعمال کیا جائیگا۔ اپنے

ایک بیان میں انہو ں نے کہا کہ قومی اسمبلی میں آئی ایم ایف کے مفادات کے لئے آئی ایم ایف کا بنایا ہوا منی بجٹ منظوری کیلئے پیش کیا گیا ہے یہ منی بجٹ نہیں بلکہ قومی معیشت کو آئی ایم ایف کے سامنے سرینڈر ڈاکیمنٹ اور دستاویز ہے،منی بجٹ ملک اورقوم کو معاشی طور پر آئی ایم ایف کے ہاتھوں ذبح کرنے کی این او سی ہے، موجودہ حکومت نے ملک کو آئی ایم ایف کے لئے چراگاہ اور عوام کو بھیڑ بکری بناکے رکھا ہے،عمران خان عوام کا نہیں آئی ایم ایف کا نمائندہ ہے، اسمبلی میں حکمران الیون اور اپوزیشن الیون کے درمیان معرکہ ہوگا، یہ منظر کوئی دیکھے یانہ دیکھے عوام ضرور دیکھے گی کہ کون آئی ایم ایف کے ساتھ کھڑی ہیں ؟ اپوزیشن کسی صورت میں منی بجٹ کومنظور ہونے نہیں دے گی۔

موضوعات:



کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…