منگل‬‮ ، 03 مارچ‬‮ 2026 

آئی سی سی ،مینز انڈر 19 ورلڈ کپ 14جنوری سے پانچ فروری تک کھیلا جائیگا

datetime 3  جنوری‬‮  2022 |

جمیکا(این این آئی): انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) مینز انڈر 19 ورلڈ کپ 14جنوری سے پانچ فروری تک کھیلا جائیگا ، پاکستانی ٹیم اپنا پہلا میچ 15جنوری کو پاپوانیوگنی کے خلاف کھیلے گی ۔ تفصیلات کے مطابق آئی سی سی مینز انڈر 19 ورلڈ کپ 14 جنوری سے شروع ہوگا ، فائنل پانچ فروری کو شیڈول ہے، قومی ٹیم اپنا پہلا

میچ 15 جنوری کو پاپوا نیو گنی کے خلاف کھیلے گی۔واضح رہے کہ انڈر 19 ایشیا کپ کے سیمی فائنل میں سری لنکا نے پاکستان کو 22 رنز سے شکست دے کر ٹورنامنٹ سے باہر کردیا تھا۔ایشیا انڈر 19 کپ کی خاص بات یہ تھی کہ پاکستان نے روایتی حریف بھارت کو گروپ میچ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست سے دوچار کیا تھا۔



کالم



اختتام کا آغاز


’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…