بدھ‬‮ ، 02 ستمبر‬‮ 2026 

چپ کر بڈھے، بکواس بند کرو اور اپنا کام کرو ،میرے پاس کھلے پیسے نہیں ،ثانیہ مرزا کا مفت مشورہ دینے والوں کو کرارا جواب

datetime 27  دسمبر‬‮  2021 |

ممبئی (آن لائن)بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے مفت مشورہ دینے والوں کو فلمی ڈائیلاگ دہراتے ہوئے کرارا جواب دیدیا۔بھارتی ٹینس اسٹار اور پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا نے فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک اور مزاحیہ ویڈیو شیئر کی ہے جس میں وہ کرینہ کپور کی فلم ’جب وی میٹ ‘ کے ڈائیلاگ پر لِپ سنک کرتی نظر آرہی ہیں۔

ویڈیو میں ثانیہ مرزا کہتی نظر آرہی ہیں کہ ’’آپ جو یہ سب بول رہے ہیں اس کے پیسے لیتے ہیں یا پھر یہ مفت کا لیکچر ہے‘‘، سامنے سے جواب آتا ہے کہ یہ تو مفت ہے جس پر ثانیہ فلمی انداز میں ڈائیلاگ دہراتے ہوئے کہتی ہیں’’چپ کر بڈھے، بکواس بند کرو اور اپنا کام کرو کیونکہ کھلے پیسے نہیں ہیں۔‘‘ثانیہ مرزا کی اس ویڈیو کو سوشل میڈیا پر کافی پسند کیا گیا

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)


میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…