اتوار‬‮ ، 28 دسمبر‬‮ 2025 

سرگودھا‘ڈھول کی تھاپ پر 3فٹ 6 انچ قد والا دولہا 7 فٹ قد کی دولہن بیاہ لایا

datetime 26  دسمبر‬‮  2021 |

سرگودھا(این این آئی)ڈھول کی تھاپ پر 3فٹ 6 انچ قد والا دولہا 7 فٹ قد کی دولہن بیاہ لایا جس کا سپنوں کی رانی اظہار محبت دیکھ کر علاقہ میں شادی توجہ کا مرکز بن گئی۔تفصیلات کے مطابق سرگودھا ریجن کے علاقہ کوٹلہ جام ٹبہ حبیب شاہ میں جوڑے زمین پر نہیں آسمان پر بنتے ہیں

کہ عملی مظاہرہ میں3 فٹ 6 انچ قد کے غلام رضا کی شادی کی تقریبات مسلم شیخ برداری میں پوری شان وشوکت کے ساتھ منائی گئی اور دولہا کے چاہنے والے دوستوں نے اپنے مزاح اور بھنگڑا سے شادی کو چار چاند لگا دیئے۔اس طرح 3 فٹ 6 انچ قد کا دولہا ڈھول کی تھاپ پر سات فٹ قد کی دولہن بیاہ لایا جس کا سپنوں کی رانی سے اظہار دیکھ کر شادی علاقہ کے لوگوں کی توجہ کا مرکز بن گئی جہاں دعوت ولیمہ میں کوٹلہ جام کی سیاسی سماجی شخصیات اور معززین علاقہ سمیت لوگوں نے بھرپور شرکت کی اور جوڑے کو خوب داد دے کر ان کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔اس طرح علاقہ میں گزشتہ روز بھی جشن کا سماں تھا۔



کالم



کام یابی کے دو فارمولے


کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…