اتوار‬‮ ، 28 دسمبر‬‮ 2025 

اسرائیل اور امارات میں دوطرفہ تجارتی تبادلے کا حجم ایک ارب ڈالرسے تجاوز کر گیا

datetime 25  دسمبر‬‮  2021 |

مقبوضہ بیت المقدس (این این آئی )اسرائیلی وزیر خارجہ یائر لپیڈ نے کہا ہے کہ اسرائیل اور متحدہ عرب امارات کے درمیان تجارتی تبادلے کا حجم ایک ارب ڈالر سے تجاوز

کر گیا ہے۔غیرملکی خبررسا ںادارے کے مطابق انہوں نے نشاندہی کی کہ اقتصادی تعاون کو بڑھانے کا اگلا قدم چھوٹی اور درمیانی ٹیکنالوجی کمپنیوں کی سطح پر باہمی سرمایہ کاری کو بڑھانے کے لیے طریقہ کار تلاش کرنا ہے۔لاپڈ نے مزید کہا کہ دونوں ممالک کے درمیان آزاد تجارتی زون کے قیام کے لیے بات چیت جاری ہے۔انہوں نے نشاندہی کی کہ ٹیکنالوجی کمپنیوں کی سطح پر باہمی سرمایہ کاری کو بڑھانے کے لیے متحدہ عرب امارات کے ساتھ بات چیت جاری ہے۔ لیپڈ نے کہا کہ اسرائیل اور متحدہ عرب امارات مشرق وسطی میں ایک نئے اتحاد میں حصہ لے رہے ہیں جو ایران اور اس کے اتحادیوں کی قیادت میں انتہا پسندی کے خلاف کھڑا ہے۔

موضوعات:



کالم



کام یابی کے دو فارمولے


کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…