اسلام آباد(آ ن لائن )پاکستان نے کہ سعودی عرب پر حوثی باغیوں کے میزائل حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے حملوں کو فوری بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے ۔ ترجمان دفترخارجہ عاصم افتخار احمد کی طرف سے بیان میں کہاگیا ہے کہ حملے سعودی عرب کے جازان گورنیٹ کے علاقے میں کیے گئے۔ ان حملوں میں متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہونے جبکہ شہری انفراسٹرکچر کی تباہی ہوئی،۔ایسے حملے نہ صرف بین الااقوامی قوانین کے منافی بلکہ سعودی عرب کے امن و استحکام کے لیے خطرہ ہیں۔ عاصم افتخار احمد نے کہا پاکستان ایسے حملوں کو فوری بند کرنے کا مطالبہ کرتا ہے۔پاکستان سعودی عرب کی علاقائی سالمیت اور سلامتی کے لیے خطرات کے خلاف بھرپور اظہار یکجہتی کرتا ہے۔
سعودی عرب پر بیلاسٹک میزائل حملہ ، پاکستان کی شدید مذمت
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
کام یابی کے دو فارمولے
-
غیر صوبائی شادی، ناجائز تعلقات اور حمل پر بھاری جرمانوں کا اعلان
-
خیبر پختونخوا کے 4 اضلاع میں معدنیات کے نکالنے کر پابندی عائد
-
برطانیہ؛ نابالغ طلبا سے جنسی تعلق پر خاتون ٹیچر کو ایک اور سزا سنادی گئی
-
سکولز اساتذہ کیلئے خوشخبری وزیراعلیٰ کا بڑا اعلان
-
پاکستانیوں کیلئے یورپ کے دروازے کھل گئے
-
سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
بیوی پر شک، شوہر نے بچوں کے سامنے اہلیہ کو زندہ جلا دیا
-
سونے کی قیمت میں پھر اضافہ
-
اٹلی، پاکستانیوں کیلئے نوکریوں میں کوٹہ الاٹ کرنے والا پہلا یورپی ملک بن گیا
-
مسجد الحرام؛ بالائی منزل سے چھلانگ لگا کر خودکشی کی کوشش، ویڈیو وائرل
-
اگلے 3 روز موسم کیسا رہے گا؟محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی
-
چاندی کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
-
راولپنڈی،11 سالہ لڑکی سے زیادتی، خاتون سمیت 3 افراد گرفتار















































