ہفتہ‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2025 

چوتھا ٹیسٹ؛ انگلش بولرز نے آسٹریلوی بیٹنگ لائن کے پرخچے اڑا دیئے

datetime 6  اگست‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ایشیز سیریز کے چوتھے میچ میں انگلش بولرز نے آسٹریلوی بیٹنگ لائن کے پرخچے اڑا دیئے اور ابتدائی 6 بلے باز 29 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئے۔نوٹنگھم کے ٹرینٹ برج گراو¿نڈ میں کھیلے جارہے میچ میں انگلش ٹیم کے کپتان السٹرل کک نے ٹاس جیت کر پہلے آسٹریلیا کو بیٹنگ کی دعوت دی تو پہلے ہی اوور میں 2 کھلاڑی پویلین لوٹ گئے جس کے بعد وکٹیں گرنے کا سلسلہ جاری رہا اور ٹیم کا مجموعی اسکور29 رنز تک پہنچا تو مہمان ٹیم کے 6 کھلاڑی پویلین لوٹ چکے تھے۔ کرس روجر، ڈیوڈ وارنر اور شان مارش بغیر کوئی رنز بنائے آو¿ٹ ہوئے جب کہ اسٹیواسمتھ 6، کپتان مائیکل کلارک 10 اورایڈم ووگزایک رنزبنا کرا?و¿ٹ ہوئے۔ انگلینڈ کی جانب سے اسٹارٹ براڈ نے 5 اور مارک ووڈ نے ایک وکٹ حاصل کی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…