اتوار‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2025 

ماسکو‘ ”انٹرسی ایچ ای آرایم “ میں شرکت کیلئے درخواستیں طلب

datetime 6  اگست‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان( ٹی ڈی اے پی) نے روس کے شہر ماسکو میں منعقد ہونے والے عالمی تجارتی میلے ”انٹرسی ایچ ای آر ایم“ میں شرکت کے خواہشمند برآمدی اداروں سے 20 اگست2015ءتک درخواستیں طلب کی ہیں۔ اتھارٹی کے جاری بیان کے مطابق چار روزہ بین الاقوامی تجارتی نمائش21تا24 اکتوبر2015ءکو منعقد ہوگی جس میں بالوں اورناخنوں کے آلات،مینی کیور، پیڈی کیور، کاسمیٹکس، خوشبویات، قدرتی مصنوعات، پیپکنگ کے سامان سمیت دیگر مختلف اشیاءتیار و برآمد کرنے والے ادارے شرکت کے ذریعہ اپنی مصنوعات کی نمائش کرسکیں گے اور انہیں کاروباری برادری سے معاملات طے کرنے میں بھی مدد ملے گی۔ بین الاقوامی تجارتی میلے میں شرکت کےلئے تفصیلات اتھارٹی کی ویب سائٹ سے بھی حاصل کی جاسکتی ہیں

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…