اتوار‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2025 

سٹیڈیم میں موجود لڑکی کی محمد رضوان سے عجیب و غریب درخواست

datetime 15  دسمبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (آن لائن )قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان سے سٹیڈیم میں موجود ایک لڑکی نے عجیب و غریب درخواست کردی۔پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان کھیلے گئے دوسرے

ٹی 20 میچ کے دوران تماشائیوں میں سے ایک نوجوان لڑکی اچانک پلے کارڈ کے ساتھ اٹھی جس پر Rizwan please Adopt Me درج تھا۔کھیلوں کی ویب سائٹ ای ایس پی این کریک انفو نے بھی اس لڑکی کی تصویر اپنے ٹوئٹر اکائونٹ پر شیئر کی اور محمد رضوان کو مینشن کرتے ہوئے ہیلو لکھا۔واضح رہے کہ محمد رضوان سال 2015 میں اپنی کزن کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے تھے۔محمد رضوان کے ہاں سال 2016 میں پہلی بیٹی کی پیدائش ہوئی تھی جبکہ ان کی دوسری بیٹی سال 2017 میں 7 اکتوبر کو ہوئی تھی۔قومی کرکٹر اکثر سوشل میڈیا پر اپنی بیٹیوں کے ہمراہ تصاویر شیئر کرتے ہیں تاہم انہوں نے کبھی اپنی اہلیہ کے ہمراہ کوئی تصویر شیئر کی اور نہ ہی کبھی اپنی ازدواجی زندگی سے متعلق کوئی گفتگو کی۔

موضوعات:



کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…