جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

نیہا ککڑ کو500 کے نوٹ بانٹنا مہنگا پڑ گیا

datetime 13  دسمبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(این این آئی) بھارتی سنگرنیہا ککڑ کو ممبئی کی سڑکوں پرنوٹ بانٹنا مہنگا پڑ گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق نیہا ککڑ ممبئی کی ایک سڑک پربھکاری بچوں میں 500کے نوٹ بانٹ رہیں تھیں کہ دیکھتے ہی دیکھتے ان کے گرد بھکاری بچوں کا ہجوم جمع ہوگیا اورنوٹ مانگنے لگا۔نیہا ککڑ بھکاری بچوں کے ہجوم سے خوف زدہ ہوکرگاڑی میں بیٹھ گئیں لیکن بھکاریوں نے ان کی گاڑی کوبھی گھیرلیا۔ راہ گیروں اورقریبی مارکیٹ کے دکان داروں نے آکر بمشکل تمام نیہا ککڑ کی گاڑی سے بھکاریوں کے ہجوم کوہٹایا اوروہ روانہ ہوئیں۔متوسط طبقے سے بالی وڈ کے امیر اسٹارز کی فہرست میں شامل ہونے والی نیہا ککڑ اپنی فراخدلی اورلوگوں کی مدد کرنے کے حوالے سے مشہورہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…