نیہا ککڑ کو500 کے نوٹ بانٹنا مہنگا پڑ گیا
ممبئی(این این آئی) بھارتی سنگرنیہا ککڑ کو ممبئی کی سڑکوں پرنوٹ بانٹنا مہنگا پڑ گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق نیہا ککڑ ممبئی کی ایک سڑک پربھکاری بچوں میں 500کے نوٹ بانٹ رہیں تھیں کہ دیکھتے ہی دیکھتے ان کے گرد بھکاری بچوں کا ہجوم جمع ہوگیا اورنوٹ مانگنے لگا۔نیہا ککڑ بھکاری بچوں کے ہجوم سے خوف… Continue 23reading نیہا ککڑ کو500 کے نوٹ بانٹنا مہنگا پڑ گیا