پیر‬‮ ، 27 اکتوبر‬‮ 2025 

ایل پی جی ڈیلرز کا مکمل شٹرڈاؤن ہڑتال کا اعلان

datetime 11  دسمبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

الاہور(آن لائن)ایل پی جی انڈسٹری ایسوسی ایشن پاکستان نے 18 اور 19 دسمبر کو ایل پی جی کی مکمل شٹرڈاؤن ہڑتال کا اعلان کر دیا۔ایل پی جی انڈسٹری ایسوسی ایشن پاکستان

کے چئیرمین عرفان کھوکھر نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ملک بھر میں سوئی گیس کا تاریخ ساز شاٹ فال شروع ہو گیا ہے، ایل پی جی کے کاروبار میں پولیس اور سول ڈیفنس کی بے جا مداخلت ختم کی جائے، جھوٹے مقدمے اور بھتہ خوری بند نہ ہوئی تو دمادم مست قلندر ہو گا۔چئیرمین کا کہنا تھا کہ ہم اس مشکل وقت میں حکومت کے ساتھ ہیں، ایل پی جی دکانوں کے لیے ایس او پیز(ایل پی جی سیفٹی نکات)فوری تشکیل دیے جائیں، پولیس کی براہ راست مداخلت کا مکمل خاتمہ کیا جائے، جو ایس اوپیز (ایل پی جی سیفٹی نکات)جاری کیے جائیں گے ہم اس پر عمل کرنے کے لیے تیار ہیں۔عرفان کھوکھر نے مزید بتایا کہ سوئی گیس کا 1700 ملین کیوبک فٹ شارٹ فال آ رہا ہے، جام شورو پلانٹ سے پروڈکشن کو فوری طور پر شروع کیا جائے، جنوبی پنجاب کے نمائندوں کو بلا کر فوری طور پر مسائل حل کئے جائیں۔

موضوعات:



کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…