منگل‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2025 

پاسورڈ ایسے محفوظ بنائیں جیسے کترینہ نے شادی خفیہ رکھی،دہلی پولیس

datetime 11  دسمبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی (این این آئی)بالی وڈ اداکار وِکی کوشل اور کترینہ کیف کی شادی کے بعد دہلی پولیس نے عوام کے لیے ایک دلچسپ پیغام جاری کیا ہے۔بھارتی ٹی وی کے مطابق

گزشتہ روز دہلی پولیس نے ٹوئٹر پر اپنے مصدقہ اکاؤنٹ سے ٹوئٹ کی جس میں انہوں نے عوام کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ اپنے پاسورڈز کو ایسے محفوظ بنائیں اور دوسروں سے خفیہ رکھیں جیسے کترینہ اور وکی نے اپنی شادی مداحوں سے چھپا کررکھی تھی۔دہلی پولیس کے اس پیغام پر سوشل میڈیا صارفین حیران ہوئے اور کچھ صارفین نے تنقید کرتے ہوئے کہا کہ یہ کوئی مذاق کی بات نہیں ہے۔واضح رہے کہ 9 دسمبر کو شادی کے بندھن میں بندھنے والے جوڑے کترینہ اور وِکی کوشل نے شادی کی تصاویر شیئر کرنے سے قبل باضابطہ طور پر شادی کا اعلان نہیں کیا تھا۔تاہم بھارتی میڈیا گزشتہ ایک ماہ سے مسلسل دعوے کررہا تھا کہ دونوں اداکار شادی کرنے جارہے ہیں جو بالآخر سچ ثابت ہوئے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سپنچ پارکس


کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…