بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

پی ایس ایل کے ساتویں ایڈیشن کے لیے ٹیموں کے ریٹین پلیئرز کی فہرست جاری

datetime 11  دسمبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن کے لیے ٹیموں کے ریٹین پلیئرز کی فہرست جاری کر دی گئی ہے۔لاہور قلندرز نے سہیل اختر ،حارث روف ، شاہین آفریدی ، محمد حفیظ سمیت آٹھ کھلاڑیوں جبکہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے سرفراز احمد ، شاہد آفریدی

سمیت سات کھلاڑیوں کو برقرار رکھا ہے۔لاہور قلندرز کے ریٹین پلیئرز میں سہیل اختر، حارث رئوف،راشد خان،شاہین شاہ آفریدی، محمد حفیظ، ڈیوڈ ویسا، احمد دانیال، ذیشان اشرف،کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے ریٹین کھلاڑیوں میں جیمز ونس، سرفراز احمد، افتخار احمد، محمد نواز، شاہد آفریدی، محمد حسنین، نسیم شاہ، اسلام آباد یونائیٹڈ کے ریٹین کھلاڑیوں میں آصف علی، حسن علی، شاداب خان، فہیم اشرف، الیکسن ہیلز، محمد وسیم، اعظم خان، پال اسٹرلنگ،پشاور زلمی کے ریٹین کھلاڑیوں کی میں لیم لیونگسٹن، وہاب ریاض، حیدر علی، شرفین ردرفورڈ، شعیب ملک،حسین طلعت، ثاقب محمود، کیڈ مور ،ملتان سلطان کے ریٹین کھلاڑیوں میں محمد رضوان، ریلی روسو، عمران طاہر، صہیب مقصود، خوشدل شاہ، شاہنواز دھانی، شان مسعودجبکہ کراچی کنگز کے ریٹین کھلاڑیوں میں بابر اعظم، عماد وسیم، محمد عامر، محمد نبی، جو کلارک، عامر یامین، شرجیل خان، محمد الیاس شامل ہیں لاہورقلندرز نے حارث رؤف کو برانڈ ایمبیسیڈر کا درجہ دیا ہے، شاداب خان اسلام آباد یونائیٹڈ کے برانڈ ایمبسیڈر بنا دیئے گئے جبکہ شاہد آفریدی کو کوئٹہ کیگولڈ پلیئر کے ساتھ مینٹور کا اضافی چارج بھی دیا گیا ہے۔

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…