جمعہ‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2025 

مضبوط بلدیاتی امیدواروں کی تلاش ،حکمران جماعت نے بڑا قدم اٹھا لیا

datetime 11  دسمبر‬‮  2021 |

لاہور( این این آئی)پنجاب میں حکمران جماعت نے مضبوط بلدیاتی امیدواروں کی تلاش کے لئے کمیٹی قائم کردی ۔وزیر اعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدار کی جانب سے کمیٹی کے سربراہ وزیر بلدیات میاں محمود الرشید ہوں گے۔ کمیٹی میں ہر ضلع کا متعلقہ وزیر، رکن قومی و صوبائی شامل ہوںگے جبکہ تنظیمی عہدیدار بھی کمیٹی کاحصہ ہوں گے ۔ کمیٹی ہر ضلع کا دورہ کر کے

تحریک انصاف کے مضبوط امیدواروں کی سفارشات مرتب کرے گی۔بتایا گیا ہے کہ گزشتہ بلدیاتی انتخابات کے نتائج، جوڑ توڑ اور مضبوط شخصیات کو پارٹی میں لانے کے لئے بھی سفارشات پیش کی جائیں گی۔ کمیٹی ایک ماہ میں اپنی رپورٹ وزیراعلی سردار عثمان بزدار کو پیش کرے گی۔ وزیر اعلی عثمان بزدار تمام رپورٹ بارے وزیراعظم عمران خان کو بریفنگ دیں گے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں


جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…