جمعرات‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2025 

سپاٹ فکسنگ کیس کرکٹر خالد لطیف نے بڑا قدم اٹھا لیا

datetime 8  دسمبر‬‮  2021 |

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ میں سپاٹ فکسنگ کیس میں سزا کیخلاف کرکٹر خالد لطیف نے سزا کیخلاف دائر اپیل واپس لے لی۔بدھ کو جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے سماعت کی۔پی سی بی کے وکیل تفضل رضوی اور جسٹس اعجاز الاحسن کے درمیان دلچسپ مکالمہ ہوا ۔ تفضل رضوی نے کہاکہ جسٹس اعجاز الاحسن صاحب آپ بھی جوانی میں ہارڈ ہٹنگ بلے باز تھے،

درخواست گزار خالد لطیف بھی ہارڈ ہٹنگ کرنے والے بیٹسمین ہیں۔ جسٹس مظاہر علی اکبرنقوی نے کہاکہ درخواست واپس نہ لی جاتی تو آج کافی ہارڈ ہٹنگ ہونی تھی،جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی نے کہاکہ مقدمہ چلتا تو صورتحال کافی مختلف ہونی تھی، خالد لطیف نے کہاکہ 10 فروری کو میری پانچ سالہ سزا پوری ہو رہی ہے،پی سی بی نے خالد لطیف پر پانچ سال کی پابندی عائد کی تھی

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں


جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…