لاہور( این این آئی)وزیر اعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ کالج تک پہنچ گیا لیکن مجھے برگر اور پیزے کا پتہ نہیں تھا۔ انہوںنے منہاج یونیورسٹی کے کانووکیشن سے خطاب کرتے ہوئے بتایا کہ پرائمری تک ٹاٹ سکول میں پڑھا، نویںجماعت میںہمیں بیٹھنے کے لئے بنچ ملا تھا ۔